Ahl e Bayt e Athar (as) ke Fazail-o-Manaqib صلوۃ سور القرآن ولی سید ولد العدنان1 : 2 : 3 : 4 : 5 : 6 :
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اَعلیٰ مقام تلاش کرو: جو تمہارے ساتھ جہالت سے پیش آئے، تم اس سے بردباری سے پیش آؤ اور جو تمہیں محروم رکھے تم اُسے عطا کرو۔
منہاج نورانی قاعدہ قرآن پاک کو مخارج، صفات اور قواعد کے ساتھ سیکھنے اور سکھانے کیلئے نہایت آسان اور جامع انداز میں مرتب کیا گیا ہے۔ یہ قاعدہ مساجد، مدارس، گھروں اور سکولوں میں پڑھایا جاتا ہے اور اسے ہزاروں لوگوں نے اپنایا ہے۔ نوارانی قاعدہ کی نمایاں خصوصیات
ISBN-13: 978–1908229236 (pbk)
کیا غزوات و سرایا جنگی کاروائیاں تھیں؟
🔹باب ہشدہم : سورہ فاتحہ اور فرائض نبوت کی تکمیل
آپ کے انہیں اسفار ميں سے ایک اہم سفر نامہ جو آپ نے ایران، عراق، ترکی اور شام کے اہم مقامات کی زیارت کے لیے کیا، نظرِ قارئین کیا جا رہا ہے۔ یہ سفر نامہ قبل ازیں بھی شائع ہو چکا ہے۔ یہ اس کا جدید اور اضافہ شدہ ایڈیشن ہے جس میں حضرت فرید ملتؒ کا تفصیلی تعارف اور اس موضوع پر جامع مقدمہ بھی شامل ہے۔
teachers and researchers of Islamic banking and finance
عصر حاضر کی عظیم اجتہادی کاوش سیرتِ طیبہ کے موضوع پر اُردو زبان میں لکھی گئی سب سے بڑی کتاب FMRi کے زیر اِہتمام شائع ہوئی۔ اس معرکہ آراء کتاب کی دس جلدیں منظرِ عام پر آچکی ہیں جو کہ درج ذیل امتیازی خصوصیات کی حامل ہیں:
حصہ چہارم: معجزات سرور انبیاﷺ
🔹 باب 4 : غیر مسلموں کی جان مال کا تحفظ
باب سوم مطالعہ تصوف کی علمی اور دینی ضرورت کے موضوع پر ہے جس میں شیخ الاسلام مدظلہ یہ بیان فرماتے ہیں کہ مطالعہ تصوف، فہم تصوف اور تعلیمات تصوف پر عمل کرنے کی ضرورت کیا ہے؟ آیا تعلیمات تصوف کو سمجھ کر ان پر عمل پیرا ہونا دین اسلام پر کاملاً عامل ہونے کیلئے ضروری ہے۔ اس فلسفہ کو اپنائے بغیر ایک کامل مسلمان کی سی زندگی نہیں گزاری جاسکتی؟ اس حوالے سے آپ نے تصوف کی ضرورت و اہمیت کو تین جہات سے آج کے معاشرے کے لئے ثابت کیا ہے۔ چوتھا باب مطالعہ تصوف کی عملی و اخلاقی ضرورت کے موضوع پر ہے۔ جس میں شیخ الاسلام مدظلہ نے یہ بات واضح فرمائی ہے کہ اسلام کا مقصد ہی روئے زمین پر ایک صالح اور مثالی معاشرہ قائم کرنا ہے۔
🔹 یوم آخرت اور مرنے کے بعد جی اٹھے پر ایمان لانا